لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے چیف وہپ خلیل طاہر سندھو نے الزام لگایا ہے کہ پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور انسانی جانوں کا ضیاع چاہتے تھے،اس بات کے ٹھوس ثبوت ہیں کہ پرویزالٰہی نے کہا تھا کہ کسی بھی عیسائی رکن اسمبلی کو قتل کروادو۔نجی ٹی وی کے مطابق خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ کسی رکن اسمبلی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان، پرویز الٰہی، مونس الٰہی، محمد خان بھٹی اور عنایت اللہ ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے یہ پیغام ویٹیکن سٹی میں پوپ فرانسس، بی بی سی، سی این این، اسکائے نیوز سمیت دیگر بین الاقوامی نیوز میڈیا کو بھجوا دیا ہے۔
پرویزالٰہی نے کہا تھا کسی بھی عیسائی رکن اسمبلی کو قتل کروادو،خلیل طاہر سندھو کا الزام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
پانچ سو ڈالر
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































