ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

زائرین کیلئے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیاگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیرون ممالک سے عمرہ ویزے کے لیے درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 16 مئی مقرر کی گئی ہے۔بیرون ملک سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ سیزن کا اختتام 30 مئی 2022 کو ہو گا جس کے بعد یکم ذوالعقدہ سے حج سیزن کا آغاز ہو جائے گا۔عمرہ ویزہ کے لیے درخواستوں کی وصولی 15 شوال بمطاق 16 مئی مقرر کی گئی ہے جس کے بعد عمرہ ویزے کے لیے درخواستیں قبول نہیں ہوں گی۔امسال عازمین حج کی مجموعی تعداد 10 لاکھ مقرر کی گئی ہے جن میں سے 85 فیصد بیرون مملکت جبکہ 15 فیصد اندرون مملکت کے عازمین ہوں گے۔حج کوٹہ میں سب سے زیادہ عازمین انڈونیشیا سے ہوں گے جب کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار جب کہ دوسرا نمبر پاکستان کا ہو گا جہاں سے 81 ہزار 132 عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…