اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

کراچی یونیورسٹی حملہ، خودکش بمبار خاتون کے خاندان کے چند افراد کاتعلق کس ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرن گ ڈیسک)کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون کے خاندان کے چند افراد کا کالعدم بی ایس او سے تعلق کا انکشاف سامنے آیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہے ،

تحقیقاتی ذرائع نے بتایا ہے کہ حملہ آور کے خاندان سے چند افراد کالعدم بی ایس او سے تعلق رکھتے ہیں، امکان ہے انھی کے ذریعے خاتون کالعدم بی ایس او میں شامل ہوئیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق تحقیقاتی ذرائع کا کہنا تھا کہ خودکش خاتون حملہ آور ایک روز پہلے بھی جائے واردات پر موجود تھی تاہم یہ حتمی نہیں کہا جاسکتا کہ وہ ریکی کر رہی تھی یا اس دن حملہ کرنے آئی، ہوسکتا ہے کہ دو روز قبل اسے حملے کا موقع نہ ملا ہو۔ذرائع کے مطابق دوسری سی سی ٹی وی میں جوخاتون ہے اس متعلق متضاداطلاعات ہیں، وہ خاتون لفٹ لے کر اس مقام تک پہنچی تھی، اس خاتون نے جس سے لفٹ لی، اس سے500 روپے مانگے۔تحقیقاتی ذرائع نے امکان ظاہر کیا کہ خاتون خودکش حملہ آور سے ملنے پر بھی پیسے مانگےہوں، فی الحال دوسری خاتون کوبھی کلین چاٹ نہیں دی جاسکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…