جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کس کو تعینات کر دیا ، جانئے

datetime 27  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) وفاقی کابینہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کی تبدیلی کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے چیئرمین ایف بی آر اشفاق احمد کو تبدیل کرکے عاصم احمد کو نیا چیئرمین لگانے کی منظوری دی۔کابینہ کی منظوری کے بعد گریڈ 21 کے افسر عاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر مقرر کردیا گیا جس کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔قبل ازیں وفاقی حکومت نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اشفاق احمد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے چیئرمین ایف بھی آر کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ اشفاق احمد کی جگہ عاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنیکی تجویز دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…