لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کوڈاکٹرز نے ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جس کے بعد وہ گھر جا چکے ہیں۔ترجمان سروسز ہسپتال کے مطابق سینئر فزیشن نے گورنر پنجاب کاچیک اپ کیا ہے اور ان کے ٹیسٹ رپورٹس نارمل آنے پر ادویات تجویز کر کے گھر بھیجنے کا فیصلہ کیا ۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں سروسز ہسپتال لایا گیا۔ ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو سروسز ہسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ میں داخل کر لیا گیا تھا۔واضح رہے کہ گورنر پنجاب نے نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہباز کا حلف لینے سے انکار کررکھا ہے۔
گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ ہسپتال سے ڈسچارج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پانچ سو ڈالر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































