اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے دیگر وزراء کو وزارتوں کے قلمدان تفویض کردئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خرم دستگیر کو وزارت توانائی , سردار ایاز صادق کو اقتصادی امور اور ریاض حسین پیرزادہ کو وزارت انسانی حقوق اور مرتضی جاوید عباسی کو پارلیمانی امور کی وزارت کا قلمدان سونپا گیا ہے ،وزیرمملکت محمد ہاشم نوتیزئی کو وزارت توانائی کا قلمدان سونپا گیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے دیگر وزراء کو وزارتوں کے قلمدان تفویض کردئیے، کونسی وزارت کس کے حصے میں آئی ؟جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پانچ سو ڈالر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































