جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے منحرف رہنما نور عالم جب لوگوں میں گئے تو ان کیساتھ لوگ کیسے پیش آئے ، تصویر سامنے آگئی

datetime 26  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان نے کہا ہے کہ میری اور میرے خاندان کی پیدائش اور پرورش پشاور کی ہے، میں اسی زمین کا بیٹا ہوں، آپ کی طرح نہیں جو ہمارے ملک پر مسلط کردیے گئے۔پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم نے سوشل میڈیا پر اپنے حلقے کی لوگوں سے ملاقات کی تصویر بھی شیئر کی ہے اور نور عالم خان نے اپنی تصویر میں سابق وزیراعظم عمران خان کو ٹیگ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ اپنے حلقے میں جاتا ہوں کیونکہ میرا گھر وراثتی ہے نہ کہ کوئی تحفے میں ملا ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…