منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کا بلند قامت ترین خاندان اوسطاً ہر فرد کا قد دو میٹر سے زائد

datetime 23  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ (آن لائن)دنیا کے طویل قامت افراد پر مشتمل خاندان رہائش پذیر ہے۔اس حوالے سے سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ منیسوٹا کے علاقے ایسکو میں رہنے والے ٹراپ خاندان کو دنیا کا سب سے دراز قد خاندان قرار دیا گیا ہے۔

اس خاندان کا ہر فرد اوسطاً 2 میٹر سے زائد یا 6 فٹ اور 8 اعشاریہ 3 انچ قد کا حامل ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ خاندان کی سب سے کوتاہ قامت کریسی ٹراپ اتنے لمبے لوگوں میں اپنی کوتاہ قامتی پر کافی خوش ہیں، تاہم انکا قد بھی 6 فٹ 3 انچ ہے، جو کہ نارمل انسانوں میں کافی بلند قد ہوتا ہے اور بالخصوص خواتین کے حوالے سے تو وہ کافی بلند قامت ہیں۔کریسی کے شوہر اسکاٹ کا قد 6 فٹ 8 انچ ہے جبکہ ان کی دو بیٹیوں سوان اور مولے کا قد بالترتیب 6 فٹ 8 انچ اور 6 فٹ 6 انچ ہے۔ اس خاندان کے سب سے نوجوان رکن ایڈم ٹراپ تو بہت ہی بلند قامت یعنی 7 فٹ اور 3 انچ کے ہے۔ اجتماعی طور پر اس خاندان کے افراد کا قد ایک ٹینس کورٹ کے نصف کے برابر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…