کراچی (این این آئی)عمران خان کی سابق اہلیہ، پروڈیوسر ریحام خان اور اداکارہ مشی خان کے درمیان جاری طنز و تکرار میں اب اداکار منیب بٹ نے بھی اپنی انٹری دیدی ہے۔اداکار منیب بٹ نے ٹوئٹر پر ریحام خان اور مشی خان کے معاملے میں مشی خان کی حمایت کی ہے۔اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ریحام خان کے پرانے ٹوئٹس کے سکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں لکھا کہ’آپ نے فلم جانان کی کسی سرمایہ کاری یا منافع کو ہاتھ نہیں لگایا لیکن پھر بھی آپ نے کہا کہ مشی کو آپ نے اپنی فلم میں پھپھو کے کردار میں کاسٹ کیا تھا‘۔ اْنہوں نے ایک مشہور کہاوت کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ’چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے!‘۔منیب بٹ نے اپنے ٹوئٹ کے آخر میں لکھا کہ وہ ایک سیریل’ناگن‘ بنانے کا ارادہ کر رہے ہیں جس کے مرکزی کردار کیلئے ریحام خان کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔
مشی خان اور ریحام خان کی طنز و تکرار میں منیب بٹ نے انٹری دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































