اسلام آباد (آن لائن )سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت ، خود مختاری اور قومی غیرت کے کئے ایسی لاکھوں کرسیاں قربان کرسکتے ہیں۔ فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ملکی سالمیت، خود مختاری اور قومی غیرت کے کئے ایسی لاکھوں کرسیاں قربان کرسکتے ہیں۔