بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے زیراستعمال ہیلی کاپٹر کی انشورنس کا چیک بائونس ہوگیا

datetime 22  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے زیراستعمال ہیلی کاپٹر کی انشورنس کا چیک بائونس ہوگیا ۔ بتایاگیاہے کہ ہیلی کاپٹر کی انشورنس کے لئے ایم ایس نیشنل انشورنس کمپنی کو2کروڑ 67لاکھ روپے کا چیک دیاگیا تھا تاہم چیک بائونس ہونے پرکمپنی نے چیک واپس بھیج دیا ۔

گزشتہ مالی سال میں2کروڑ 67لاکھ 87ہزار کا دیاگیا جوکلیئر نہیںہوا ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیک مالی سال کے اختتام پر دیا گیا تھااور دن کم ہونے کی وجہ سے چیک کیش نہیں ہو سکا اور مطلوبہ رقم لیپس کر گئی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے کمپنی کو بقایات جات کی ادائیگی کیلئے مراسلہ ارسال کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…