نیویارک(آئی این پی)امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے پہلی بار اپنا نیا دیوہیکل مون راکٹ خلاء میں بھیجنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔اسپیس لانچ سسٹم سے مشہور گاڑی کو فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر میں ڈمی الٹی گنتی کرنے کے لیے پیڈ 39B پر لے جایا گیاجس میں یہ چاند کے گرد ایک غیر کریو ٹیسٹ کیپسول بھیجے گاجو اگلے دو مہینوں میںممکن ہے۔اسٹار شپ راکٹ مدار میں جانے کے لیے تیار ہے۔ خلاباز اس دہائی کے دوسرے نصف حصے میں کسی وقت چاند کی سطح پر واپس آنے کے لیے پر امید ہیں ۔یہ مشن اس کا حصہ ہیں جسے ناسا اپنے آرٹیمس پروگرام کہتا ہے۔ایجنسی کے منتظم بل نیلسن نے کہا کہ ہم انسانی خلائی تحقیق کے سنہری دور میں داخل ہو رہے ہیں۔
امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی پہلی بار اپنا نیا دیوہیکل مون راکٹ خلاء میں بھیجنے کی تیاری مکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































