بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہورمیں کوڑے دان سے نومولود بچی کی لاش برآمد

datetime 22  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آئی ا ین پی ) لاہورکے علاقے گلشن راوی میں کوڑے دان سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق لاہورکے علاقے گلشن راوی میں نومولود بچی کی لاش کوڑے دان سے برآمد ہوئی ہے۔بچی کی لاش کوقبضے میں لے کرقانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹرعابدخان کا کہنا ہے کہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزموں کوٹریس کیا جائے گا اوردرندہ صفت ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…