بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پہلی بار سپریم کورٹ آیا ،یہ حکومت ہی ناجائز ہے ،مولانا فضل الرحمن

datetime 22  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پہلی بار سپریم کورٹ آیا ،یہ حکومت ہی ناجائز ہے ۔ سپریم کورٹ کے باہر صحافی نے سوال کیا کہ کیا منتخب نمائندے ناکام ہوئے کہ اب معاملات کورٹ تک پہنچ گئے؟ ۔ جس پر مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ

عدالت بھی پاکستان کا ایک ادارہ ہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ ہر تین سال بعد منتخب ایسا ہونا کیا تاریخ کے لیے درست ہے؟ ،مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ یہ حکومت ہی ناجائز ہے،میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ آیا ہے۔ صحافی نے سوال کیاکہ کیا عدالت میں وزیر اعظم کے خلاف اس طرح آنا درست ہے؟ ۔ مولانا فضل الرحمن نے جواب دیا کہ کیا آپ ایسے نالائق حکومت کیلئے ہمدردیاں پیدا کرنا چاہتے۔بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ انصاف کیلئے عدالت آئے ہیں، امید ہے عدالت آئین وقانون کے مطابق فیصلہ کرے گی۔ انہوںنے کہاکہ ہم اپنی سیاسی جدوجہد عدالت میں نہیں لڑیں گے،ہم عدالت میں اپنی آئینی اور قانونی جدوجہد اپنے وکلا کے ذریعے لڑیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…