بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریکِ عدم اعتماد، حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے پیشِ نظر دارالحکومت اسلام آباد کا سیکیورٹی حصار انتہائی سخت کر دیا گیا ہے۔ایف سی ہیڈ کوارٹرز حکام کی جانب سے وزارت داخلہ کو ایک مراسلہ لکھا گیا ہے جس میں اسلام آباد انتظامیہ کو مزید نفری دینے سے

انکار کیا گیا ہے۔حکام ایف سی ہیڈکوارٹر کی جانب سے لکھے گئے مراسلے کے مطابق پہلے ہی ایک ہزار اضافی اہلکار بھجوا چکے ہیں، 2 ہزار کی مزید نفری نہیں دے سکتے، وزارت داخلہ معذرت کر لے۔ایف سی حکام کے مطابق خیبرپختونخوا میں 30 مارچ کو بلدیاتی انتخابات بھی ہیں، اگر اضافی اہلکار اس تاریخ سے قبل واپس ہوسکتیہیں تو پھر دیکھا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں 2500رینجرز، 2000ایف سی اور 8ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، تمام سیکیورٹی اہلکاروں کو 2 اپریل تک ریڈ زون میں تعینات کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…