بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین میں طیارہ کریش ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

بیجنگ (این این آئی)چین میں حادثے کا شکار ہونے والے چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کے بوئنگ 737 طیارے کے کریش ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا بوئنگ 737 طیارہ چین کے علاقے کومنگ سے گوانگ ڑو جا رہا تھا جبکہ اس کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ یہ گوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ ہوا۔

اس حادثے کے بارے میں یہ تو نہیں بتایا گیا کہ اس میں کتنے افراد ہلاک ہوئے ہیں تاہم 132 مسافروں کو لے جانے والے اس طیارے کے کریش کے بعد کسی کے بچ جانے امکانات کم دکھائی دے رہے ہیں۔ ادھر برطانوی میڈیا نے طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارہ عمودی شکل میں سیدھا زمین کی طرف گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…