لاہور (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے آرٹیکل 63 اے کے اطلاق پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ رکن اسمبلی ووٹ سے پہلے نااہل نہیں ہوسکتا۔ میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہاکہ آرٹیکل 63 اے کا اطلاق اس پر ہوتا ہے جس نے پارٹی کیخلاف ووٹ دیاہو۔انہوںنے کہاکہ رکن اسمبلی ووٹ سے پہلے نااہل نہیں ہوسکتا۔اعتزاز احسن نے بتایا کہ اسلام آباد میں جوکچھ ہو رہا ہے وہ سب کیسامنے ہے ،راجہ ریاض کہہ رہا ہے ہمارے پاس 24 بندے ہیں، وہ کہہ رہاہے، ن لیگ کے پاس اتنی ٹکٹس نہیں جتنے بندیہیں،آپ پیسے پربکو یا ٹکٹ پر یہ سودے بازی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے 14 ارکان قومی اسمبلی کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔
آئین کے آرٹیکل 63 اے کا اطلاق کب ہوگا؟ اعتزاز احسن نے بھی رائے دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































