بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

گالم گلوچ پر ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی کا احتجاج

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کے خلاف گالم گلوچ پر ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی نے احتجاج کیا۔ایک بیان میں اسحاق خاکوانی نے کہا کہ نجیب ہارون پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے رکن اسمبلی ہیں، جن کا ملک بھر کے سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں 32 واں نمبر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ کوئی تنخواہ اور ٹی اے ڈی اے وغیرہ نہیں لیتے، ان کے خلاف گالم گلوچ پر افسوس ہے۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن و رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے اندر کسی اور رہنما کو سامنے لایا جائے جس پر پارٹی اور اتحادیوں کا اتفاق ہو اور لوگوں کی جو شکایات ہیں ان پر توجہ دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…