بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور ‘ شوہر سے دوستی پر پولیو ورکر نے اپنی ساتھی کو قتل کرادیا

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

پشاور (آئی این پی ) داؤد زئی میں ڈیوٹی ختم کرکے گھر جاتی پولیو خاتون ورکر کے قتل کی تفتیش میں پولیس کو اہم کامیابی مل گئی اور مقتولہ کو اس کی ساتھی خاتون ورکر نے شوہر کے ساتھ مبینہ دوستی کی وجہ سے قتل کرایا، پولیس نے پولیو خاتون ورکر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ،

معلوم ہوا ہے کہ اسے اس کی ساتھی ورکر نے قتل کرایا۔نجی ٹی وی کے مطابق ہیلتھ ورکر کو ساتھی خاتون نے شوہر کے ساتھ مبینہ دوستی کی وجہ سے قتل کرایا۔ مقتولہ (ا) کی والدہ نے مقتولہ کے سابقہ منگیتر پر دعوے داری کی تھی تاہم جامع تفتیش کے دوران سابقہ منگیتر نامزد ملزم سیف اللہ بے گناہ ثابت ہوا۔ایس ایس پی آپریشن ہارون رشید نے بتایا کہ جدید سائنسی خطوط پر تفتیش کے دوران ملوث ملزمان بے نقاب ہوئے اور پولیس نے ملوث تین ملزمان مسما? (ز)، جواد اور سمیع اللہ کو گرفتار کرلیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون کی ملزمہ کے شوہر سے مقتولہ کی دوستی تھی جس کا ملزمہ کو رنج تھا اور ملزمہ نے خاتون ورکر کو قتل کرانے کا پروگرام بنایا جس کے لیے اس نے پانچ لاکھ روپے کے عوض اجرتی قاتل کو ہائر کیا۔ملزمہ کی دوسری بہن نے اجرتی قاتلوں کو ادائیگی کی ہامی بھری، ملزمہ نے مقتولہ کی سابقہ منگنی سے فائدہ اٹھانے کی بھی کوشش کی جس کے بعد لیڈی ہیلتھ ورکر کو قتل کرنے کا الزام سابقہ منگیتر پر لگنا فطری عمل تھا۔خاتون ملزمہ نے اجرتی قاتل کو مقتولہ کی ا?مد و روانگی سمیت دیگر اہم معلومات فراہم کی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…