بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ساحل سمندر پر ایک اور غیرملکی سیاح کو ٹھگنے کی کوشش

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

کراچی(آئی این پی)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر ایک اور غیر ملکی یوٹیوبر کو ہراساں کرکے ٹھگنے کی کوشش کی گئی ہے۔ساحل پر گھڑ سواری کرانے کے بعد غیر ملکی سیاح سے طے شدہ سے زیادہ پیسوں کا تقاضہ کیا گیا۔غیر ملکی یوٹیوبر ڈیلے فلپ نے گھوڑے کے

مالک سے 200 روپے میں گھڑ سواری کی بات کی۔گھوڑے کے مالک نے رائیڈ مکمل ہونے کے بعد 200 کے بجائے 5 ہزار روپے کا تقاضہ کر دیا۔غیر ملکی یوٹیوبر 5000 روپے کا سن کر ہکا بکا رہ گیا۔مذکورہ غیر ملکی یوٹیوبر نے اس کے بعد اونٹ کی سواری بھی کی، جس کے دوران بھی غیر ملکی یو ٹیوبر کو گھڑ سوار مسلسل ہراساں کرتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…