بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہبازشریف نے 60 کی دہائی کے سوٹ اور گورا لگنے کیلئے کریمیں منگوالی ہیں، فواد چوہدری کا طنز

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ(ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ شہباز شریف نے 60 کی دہائی کے سوٹ نکال لیے ہیں، ڈر ہے کہ ہاتھ میں پائپ بھی نہ پکڑ لیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو گورا لگنے کا بہت شوق ہے، سنا ہے کہ انہوں نے گورا لگنے کیلئے کریمیں اور دوائیں بھی منگوا لی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…