اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کی اصل روح کی جنگ لڑنے کےلئے عوام کی حاضری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 27 مارچ کو ڈی چوک میں عوام کی حاضری کے تمام ریکارڈ توڑنا چاہتے ہیں تاکہ پاکستان کی اصل روح کی جنگ میں عوام کی بھرپور شرکت ہو۔ انہوں نے کہا کہ جو حق ہے ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں اور سیاسی مافیاز کی طرف سے اپنی لوٹی ہوئی دولت کو بچانے کےلئے سیاستدانوں کے ضمیر خریدنے کے بے شرمی کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں 27 مارچ کو ڈی چوک میں امر بالمعروف کےموضوع پر ہونے والے جلسے کا لوگو بھی شیئر کیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































