بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور ایئرپورٹ، طیارہ بال بال حادثے سے بچ گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹریفک کنٹرول کی بروقت کارروائی سے غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ بال بال حادثے سے بچ گیا، ایئر ٹریفک کنٹرول کی رہنمائی سے طیارے کی بحفاظت لینڈنگ ہوئی۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ زیر تعمیر رن وے پر اترنے کی کوشش کر رہا تھا، اپروچ دیکھتے ہوئے ایئر ٹریفک کنٹرول نے فوری طور پر طیارے کو لینڈنگ سے روکا اورنشاندہی کے بعد پائلٹ طیارے کو اوپر لے گیا اور بعد ازاں ایئر ٹریفک کنٹرول کی رہنمائی سے طیارے کی بحفاظت لینڈنگ ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…