بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانا ثناء اللہ کی پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق رانا ثنا اللہ نے پارٹی کے صوبائی ،ڈویژنل اور ضلعی عہدیداروں کو تیاریوں کی ہدایت کی ۔رانا ثناء اللہ نے عہدیداروں کو الرٹ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ اسلام آباد میں ڈی چوک میں پہنچے کے لئے تیار رہیں۔ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ ڈی چوک میں عوامی قوت دکھائیں گے، پارٹی قیادت کال دے گی۔ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ جیسے ہی پارٹی کال دے، ڈی چوک کی طرف چل پڑیں،پاکستان مسلم لیگ ن بھی ڈی چوک میں جلسہ کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…