اسلام آباد (آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کا پیشگی اعلان کرکے اسد قیصر نے قومی اسمبلی کی اسپیکرشپ کے عہدے سے دغا کیا ،اسد قیصر تحریک انصاف کے پارٹی کے عہدے پر تعینات نہیں بلکہ قومی اسمبلی کے اسپیکر ہیں، متنازعہ بیانات کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عدم اعتماد کے حوالے سے اجلاس کی صدارت نہیں کر سکتے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا اسپیکر قومی اسمبلی پورے ایوان کے کسٹوڈین ہوتے ہیں،۔عدم اعتماد کو غیر ملکی سازش قرار دینے والے اسد قیصر ہاؤس کا اعتماد کھو چکے ہیں۔اسد قیصر کے بیانات ان کے متنازع اسپیکر ہونے کا واضح ثبوت ہیں۔شیری رحمان نے سوال کیا اسپیکر کیسے کہہ سکتے ہیں عدم اعتماد ناکام ہوگی؟ ۔
سپیکر کیسے کہہ سکتے ہیں عدم اعتماد ناکام ہوگی؟ شیری رحمان کا سوال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































