بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

احساس پروگرام کے تحت امداد لینے کیلئے قطار میں کھڑی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی

datetime 12  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) احساس پروگرام کے تحت امداد لینے کے لئے قطار میں کھڑی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی ۔

بتایا گیا ہے کہ المصطفیٰ کالونی چونگی امر سدھو کی رہائشی58سالہ نسیم بی بی ٹائون شپ بلاک نمبر 16کے احساس پروگرام سنٹر میں امداد لینے کے لئے قطار میں کھڑی تھی کہ اسے اچانک دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں ۔ خاتون کی لاش کو فوری طو رپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ متوفیہ نسیم بی بی چار بچوں کی ماں تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…