بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ڈی ایم کاآج اہم ترین سربراہی اجلاس ، نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کرینگے

datetime 12  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے سلسلے میں پاکستان ڈیموکریٹک (پی ڈی ایم) کا اہم ترین سربراہی اجلاس آج ( اتوار کو ) طلب کر لیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس ن لیگ کے سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت ہوگا ۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف اجلاس میں وڈیو لنک سے شریک ہوں گے۔

اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔ عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم اپنی حکمت عملی طے کرے گی۔ مولانا فضل الرحمان حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن سے ہونے والی ملاقاتوں سے پی ڈی ایم کو اعتماد میں لیں گے۔ اجلاس میں پی ڈی ایم حکومت مخالف حتمی حکمت عملی طے کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…