جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اربوں روپے کا جوالگ گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد( این این آئی) تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اربوں روپے کا جوالگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کے بعد جہاں ملک میں سیاسی ماحول گرم ہے وہی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے

حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے مطمئن چہروں و انداز گفتگو اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے اپوزیشن سے رابطوں نے عوام کے تجسس میں اضافہ کردیا ہے لیکن تاحال موجودہ صورتحال میں سیاسی پنڈت اور عوام فیصلہ نہیں کرپارہی ہے کہ تحریک کامیاب ہوگی یا نہیں ، ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں تحریک عدم اعتماد پر جواریوں نے اربوں روپے کی شرطیں لگا دی ہیں، ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹرین نے بھی تحریک عدم اعتماد پر شرطیں لگا دی ہیں جبکہ جواری اس سلسلے میں آئینی ماہرین اور سینئر سیاستدانوں سے مشورے بھی کررہے ہیں ادھر دوسری جانب صحافیوں ، سیاستدانوں ،سیاسی تجزیہ نگاروں اور عوام کی جانب سے اس دلچسپ صورتحال پر کھانا کھلانے کی شرطیں بھی لگائی گئیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…