منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور میں شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والی ڈاکو رانی گروہ سمیت گرفتار

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والی ڈاکو رانی کوگروہ سمیت گرفتار کرلیاگیا ۔گرفتار ملزمان میں فاروق،علی رضا اور حمیرا شہزادی شامل ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔ ملزمان خاتون کی آڑ میں وارداتیں کرتے تھے۔پولیس کے مطابق ملزمان بنکوں سے رقوم نکلوانے والے شہریوں کیساتھ وارداتیں کرتے تھے ۔ملزمان نے نواب ٹان میں 25لاکھ اور اقبال ٹان میں 4لاکھ کی وارداتیں کیں۔ سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…