جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

دُولہا، دُلہن کیلئے حلف ختم نبوت ناگزیرقرار

datetime 2  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)ورلڈپاسبان ختم نبوت کے سرپرست مولاناعبدالرؤف ملک امیرپیرسلمان منیرناظم اعلیٰ علامہ محمدممتازاعوان نائب اُمرامولانامحمدالیاس چنیوٹی (ایم پی اے)،

پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری،الشیخ محمدنعیم بادشاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی زیرصدارت منعقدہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں دیگرفیصلوں کے ساتھ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961ء کے تحت ویسٹ پاکستان رولزمیں ترمیم کی منظوری دی اس ترمیم سے نکاح نامے میں ختم نبوت کے حلف نامے کی شق شامل کرنے کافیصلہ کیاگیااورنکاح کے وقت دُولہا۔دُلہن کوختم نبوت پرایمان کاحلف لازمی دیناہوگاکے فیصلے کابھرپورخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب حکومت کاترمیمی بل انتہائی خوش آئندقراردیتے کہاہے کہ نکاح فارم میں حلف ختم نبوت کی شمولیت اوردُولہا۔دُلہن کیلئے حلف ختم نبوت ناگزیرہے اس اقدام سے جہاں اسلام کے بنیادی عقیدہ ختم نبوت کومزیدقانونی تحفظ ملے گاوہاں پرمنکرین ختم نبوت فتنہ قادیانیت کے دجل وفریب کابھی خاطرخواہ خاتمہ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…