ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بھرتیوں پر پابندی نظام تعلیم شدید متاثر

datetime 25  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) بھرتیوں پر پابندی کے باعث لاہور میں اساتذہ کی خالی آسامیوں کی تعداد 15 سو61 تک پہنچ گئی، نظام تعلیم بری طرح متاثر ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں مختلف کیڈر کے اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں، پرائمری سکول ٹیچرز، ایلمنٹری سکول ٹیچرز، سبجیکٹ سپیشلسٹ اور ایس ایس ٹی اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں، ڈپٹی ہیڈ ماسٹر کی

593، پرنسپل کی 884 اور عربی پڑھانے کیلئے قاری کی 631 آسامیاں خالی ہیں۔سکول سربراہان کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی کمی کے باعث تعلیمی نظام متاثر ہونے کے ساتھ انھیں تبادلوں کی اجازت بھی نہیں مل رہی، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے ڈیٹا مرتب کیا جارہا ہے، پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت اساتذہ کی بھرتیاں جلد کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…