جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

جے یو آئی کے مولانا عبدالغفور حیدری کی طبیعت بگڑ گئی، انتہائی نگہداشت وارڈمنتقل

datetime 5  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما و سینیٹرعبدالغفور حیدری کو عارضہ قلب کی شکایت پر پمز ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات دل کی تکلیف پر مولانا عبد الغفور حیدری کو پمز ہسپتال لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ

کئے گئے ،ٹیسٹ رپورٹس تسلی بخش نہ ہونے پر د ڈاکٹروں نے انہیں مزید علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کردیا،رپورٹ کے مطابق مولانا عبد الغفور کے مزید ٹیسٹ کئے جارہے ہیں اور انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں ہسپتال کے سینئر ڈاکٹر ان کی دیکھ بھال کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…