جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کی حالت وہ ہوگئی ہےجوطالبان کےقبضےسےچندروز قبل اشرف غنی کی ہوگئی تھی،سینئر صحافی سلیم صافی کا حیران کن انکشاف

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نےکہا ہے کہ عمران خان کی حالت وہ ہوگئی ہےجوطالبان کےقبضےسےچندروزقبل اشرف غنی کی ہوگئی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’عمران خان کی حالت وہ ہوگئی ہےجو

طالبان کےقبضےسےچندروزقبل اشرف غنی کی ہوگئی تھی۔انکا کہنا تھا کہ اسدعمرسب انکےحمداللہ محب بنے ہوئے ہیں۔ زلفی، شبلی ،فیصل جاوید اوردیگرخوشامدی انکے ڈاکٹرفضلی بنےہوئےلیکن پرویز خٹک اورنورعالم خان جیسے چند لوگ حامد کرزئی بن کر ان کی بندآنکھیں کھولنے کی کوشش کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…