بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

سیاحوں کے مری اور گلیات جانے پر عائد پابندی میں توسیع

datetime 10  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مری اور گلیات میں سیاحوں کے داخلےپر عائد پابندی میں توسیع کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ مری اور گلیات جانے پر عائد پابندی میں 24 گھنٹےکی توسیع کردی ہے۔وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ’’سیاحوں کیلئے اسلام آباد کے راستے مری اور گلیات جانے

کا معاملے پر حکومت نے مری اور گلیات جانے کےلئے عائدپابندی میں چوبیس گھنٹے کی توسیع کردی ہے۔مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کا اس پابندی پر اطلاق نہیں ہوگا۔مری اور گلیات کی صورت حال کا مسلسل جائزہ لیا جارہا ہے۔شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مری اور گلیات جانے کیلئے پابندی کھولنے کا فیصلہ صورت حال کا جائزہ لے کرکیا جائیگا۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…