جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں کورونا پھیلاو ، ہزاروں ہلاکتوں کے خدشے کے باوجود ہندو تہوار کی اجازت

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

کلکتہ(این این آئی ) بھارت میں مقامی عدالت نے کورونا کیسز کے خطرناک حد تک اضافے کے باعث ہندو فیسٹیول کے انعقاد کو رکوانے کے لیے دائر درخواست کو خارج کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں گنگا ساگر میلے کا روایتی انداز میں آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں

بھارت بھر سے لاکھوں ہندو شرکت کریں گے۔ یہ میلہ 17 جنوری تک جاری رہے گا۔بھارت میں کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے کیسز میں بھی بلند شرح سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے پیش نظر کلکتہ کے ڈاکٹر ایوینندن نے میلے پر پابندی لگانے کے لیے مقامی عدالت سے رجوع کیا تھا۔ڈاکٹر ایوینندن نے موقف اختیار کیا تھا کہ کورونا کے نئے یومیہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ اگر فیسٹیول کو نہ روکا گیا تو گزشتہ برس کی طرح ہزاروں قیمتی جانوں کے نقصان کا اندیشہ ہے۔کلکتہ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ہندو تہوار کے انعقاد کی اجازت دیدی۔اس تہوار میں بھارت بھر سے آنے والے 5 لاکھ یاتری گنگا میں ڈبکی لگائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…