راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے مری میں تمام اہم شاہراہوں کے کلیئر ہونے کی تصدیق کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق مری میں تمام اہم شاہراہیں کلیئر کردی گئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق کلڈنہ باڑیاں روڈ کو بھی کلیئرکر دیا گیا، آرمی انجینئرز اب رابطہ سڑکوں پر توجہ دے رہے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ریلیف کیمپس اور طبی سہولیات کی فراہمی جاری ہے، آرمی ٹرانسپورٹ کے ذریعے پھنسے سیاحوں کو راولپنڈی اور اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے۔
مری میں تمام شاہراہیں کلیئر، پاک فوج کی تصدیق

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت نے اسکولز کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ تبدیل کر دیا
-
15 اگست کی بھی تعطیل کا اعلان
-
معرکۂ حق ؛دشمن کو بھاری نقصان پہنچانے والے پائلٹس کے نام اور تصاویر سامنے ...
-
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ہلال جرأت کا اعزاز نوازے جانےکے دوران ...
-
5کروڑ جیت کر دیوالیہ ہونے والا کے بی سی کا فاتح اب کس حال میں ...
-
والد کی رحلت کے باوجود عاطف اسلم نے کنسرٹ میں حاضرین کوششدر کر دیا
-
امریکہ کے بعد چین سے بھی بھارت کیلئے بری خبر
-
عید میلاد النبی ؐ کس تاریخ کو ہو گی؟
-
عاصم منیر میرے کورس میٹ تھے ، وہ ولی اللہ ہیں، مجھے کہتے تھے کہ ...
-
پاکستان کے یومِ آزادی پر مودی کا نفرت انگیز پیغام، نام لیے بغیر وطن عزیز ...
-
وزیراعظم کی “نشان پاکستان” لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
-
صنم سعید لڑکی کم اور لڑکا زیادہ لگتی ہیں، پروین اکبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت نے اسکولز کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ تبدیل کر دیا
-
15 اگست کی بھی تعطیل کا اعلان
-
معرکۂ حق ؛دشمن کو بھاری نقصان پہنچانے والے پائلٹس کے نام اور تصاویر سامنے آ گئیں، ستارہ جرأت سے...
-
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ہلال جرأت کا اعزاز نوازے جانےکے دوران حامد میر نے اپنے تاثرات سے متع...
-
5کروڑ جیت کر دیوالیہ ہونے والا کے بی سی کا فاتح اب کس حال میں ہے؟
-
والد کی رحلت کے باوجود عاطف اسلم نے کنسرٹ میں حاضرین کوششدر کر دیا
-
امریکہ کے بعد چین سے بھی بھارت کیلئے بری خبر
-
عید میلاد النبی ؐ کس تاریخ کو ہو گی؟
-
عاصم منیر میرے کورس میٹ تھے ، وہ ولی اللہ ہیں، مجھے کہتے تھے کہ وردی وضو کرکے پہنا کرو: میجر نوید
-
پاکستان کے یومِ آزادی پر مودی کا نفرت انگیز پیغام، نام لیے بغیر وطن عزیز کیخلاف ہرزہ سرائی
-
وزیراعظم کی “نشان پاکستان” لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
-
صنم سعید لڑکی کم اور لڑکا زیادہ لگتی ہیں، پروین اکبر
-
کینسر جیسے موذی مرض سے بچنے کیلئے اس عادت کو آج ہی اپنا لیں
-
ایک شخص کے پچاس بیٹے ووٹر؛ ووٹرز لسٹ وائرل ہو گئی