بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کوریا کی کشتی ڈوبے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاش دیتے تھے ، سانحہ مری میں 23جانیں آپ کی نااہلی کی وجہ سے موت کے منہ میں  گئیں ، ذرابھی غیرت ہوتی تو مستعفی ہو جاتے ، ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سانحہ مری کے حوالے سے حکومت کی ناقص کارکردگی پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کی بھاشن دیاکرتاتھا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ

سانحہ مری میں 23معصوم جانیں آپ کی نااہلی کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے، 23 جانیں چلی گئی خان صاحب ابھی تک مستعفی نہیں ہوئے اگر تم میں ذراسی بھی غیرت تو مستعفی ہو جاتے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان نیالٹا اموات کی ذمہ داری ،،ٹویٹ کے ذریعے اموات پرہی ڈال دی، عمران خان تمہاری حکومت میں سانحہ مری کی ذمہ داری قبول کرنے کی ہمت بھی نہیں، حافظ حمد اللہ نے کہاکہ نا اہل حکمرانوں کی حکومت میں عوام کی زندگی اور جانوں کی کوئی اہمیت نہیں ، ہیلی کاپٹر میں مری کا جائزہ لینے کیبجائے ،،بزدار صاحب،،مستعفی ہوکر گھر جاتے عوام کا بھلا ہوتا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…