بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملت ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس بروقت اطلاع سے حادثہ کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی اور ٹریک کی مرمت کے باعث ٹرین کو ایک گھنٹہ تک ریلوے اسٹیشن پر رکے رکھا گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس حسب معمول اپنی منزل کی طرف رواں دھواں تھی کہ سندھ کے علاقہ لاکھاروڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب 382 کلومیٹر کے

مقام پر ڈاون ریلوے ٹریک پر آدھا فٹ ٹکرا ٹوٹا ہوا تھا جس کی بروقت اطلاع راہگیر نے اسٹیشن ماسٹر کو کر دی جس پر ملت ایکسپریس ٹرین کو لاکھاروڈ ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا اور ٹریک پر امدادی ٹیمیں کے بروقت پہنچ کر ٹریک کی مرمت کاکام مکمل کر کے ٹرین کو روانہ کیا گیا جس صورتحال کے باعث ٹرین ایک گھنٹہ تک ریلوے اسٹیشن پر رکی رہی اور مسافروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…