بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرے، افغان وزیر خارجہ کا مطالبہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) افغان وزیر خارجہ امیر متقی نے کہاہے کہ دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرے،ہر ملک افغانستان کو اپنی نظر سے دیکھے ،افغانستان پرامن اورحکومت مضبوط ہے دنیا کے لوگ وہاں آسکتے ہیں ۔او آئی سی وزراء خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں افغان عبوری

وزیر خارجہ امیر متقی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرے،تسلیم کرنا طالبان حکومت کا حق ہے۔ انہوںنے کہاکہ افغان خواتین آزاد اور بااختیار ہیں،خواتین کے حقوق بارے ایک فرمان جاری کیا ہے،خواتین کو افغانستان میں کوئی مسئلہ نہیں بس میڈیا مشکلات کو اجاگر کرتا رہتا ہے،ہر ملک افغانستان کو اپنی نظر سے دیکھے ،افغانستان پرامن اورحکومت مضبوط ہے دنیا کے لوگ وہاں آسکتے ہیں ،وہاں آہستہ آہستہ تمام سفارتخانے کھل گئے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ دنیا افغانستان کو اب بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…