بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایف آئی اے نے دوسرے امیدوار کی جگہ پیسے لے کر پیپرز دینے والا ملزم گرفتار کرلیا ، ملزم کون نکلا ؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)ایف آئی اے نے دوسرے امیدوار کی جگہ پیسے لے کر پیپرز دینے والا ملزم گرفتار کرلیا ۔ایف آئی اے کے مطابق لاہور میں ایف آئی اے کی بھرتی کے پیپرز میں ایک جعلی امیدوار کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ایف آئی اے بھرتی سینٹر میں اے ایس آئی، کانسٹیبل اور سب انسپکٹر کے پیپر تھے، جہاں ملزم ندیم نامی شخص کی جگہ

پیپر دینے آیا تھا۔حکام ایف آئی اے کے مطابق منیب طارق نامی شخص جو پیشے کے لحاظ سے وکیل ہے دوسرے امیدوار ندیم کی جگہ پیپر دینے آیا تھا، ملزم نے اصل امیدوار سے پیسے بھی لئے تھے، تاہم ایف آئی اے کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، اور ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…