بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

رواں سال گندم کے بڑے بحران کا خدشہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں کھادوں کی قلت یوریا ڈی اے پی نا یاب ہو گئی گندم کی کاشت بری طرح متا ثر ہونے کا خطرہ رواں سال گندم کے بڑے بحران کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد ریجن میں یوریا اور ڈی اے پی کھادوں کی شدید قلت پیدا ہو گئی حکومت کی اس عدم توجہیپر گندم کی فصل بری طرح متا ثر ہو نے کا خدشہ رواں سال

گندم ک بڑا بحران پیدا ہو سکتا ہے گندم کاشتکاروں کے مطا بق کھادوں ی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں اور نایاقب ہو چکی ہیں حکومت نے ٹیوب ویل کے لیے بجلی کے نر خ بھی بڑھا دیے جس کی وجہ سے گندم کی پیداواری لاگت مین کئی گنا اضافہ ہو گیا حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھائے ورنہ گندم کے بڑے بحران کے لیے تیار رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…