بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

بالی ووڈسٹار شاہ رخ خان کی باکس آفس پر فلموں کی کامیابی کا راز سامنے آگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی باکس آفس پر فلموں کی کامیابی کا راز سامنے آگیا ہے۔بھارتی فلم نگری میں بہت سے اداکاروں اور ہدایتکاروں کے اپنی فلموں کی باکس آفس پر کامیابی کے لیے عجیب وغریب اور

دلچسپ قسم کے عقائد ہیں، ان اداکاروں میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی شامل ہیں۔شاہ رخ خان نے 90 کی دہائی میں اپنے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ’ ان کا عجیب سا عقیدہ(superstition) ہے کہ وہ اپنی جس فلم میں بھاگتے ہیں وہ بہت کامیاب ہوتی ہے’۔انہوں نے کہا کہ’وہ اپنی فلم (ڈر) میں بھاگے تو وہ بہت بڑی ہٹ فلم تھی، پھر ان کی فلم (کرن ارجن) میں انہیں سلمان خان نے کہا بھاگ ارجن بھاگ، وہ بھاگتے رہے اور تو ہِٹ ہوگئی’۔انہوں نے کہا کہ ‘اسی طرح وہ (دل والے دْلہنیا لے جائیں گے( میں ایک لڑکی کے پیچھے بھاگتے رہے وہ بھی ہِٹ ہوگئی’۔شاہ رخ خان نے اپنی فلم کوئلہ کہ بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ’ تو اس فلم بھی ہم نے اس ٹرینڈ کو برقرار رکھا ہے، اس فلم میں وہ بہت بھاگتے ہیں’۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…