بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

طلال چوہدری کی کوئی حیثیت نہیں، وہ پارٹی کی نمائندگی نہیں کرتے ، شاہد خاقان عباسی نے لاتعلقی کا اظہارکردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے لیگی رہنما اور سابق رکن اسمبلی طلال چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینلپر شاہد خاقان سے سوال کیا گیا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے اچھے

تعلقات ہیں لیکن لیگی رہنما طلال چوہدری کی جانب سے آصف علی زرداری پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔جس پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ طلال چوہدری پارٹی کی نمائندگی نہیں کرتے۔طلال چوہدری اور آصف علی زرداری میں بہت فرق ہے۔ہماری پارٹی میں لاکھوں لوگ ہیں بے شک وہ رکن اسمبلی تھے۔اینکر کی جانب سے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم سے سوال کیا گیا کہ آپ طلال چوہدری کو جانتے ہیں نا؟ جس پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بالکل جانتا ہوں،لیکن اگر وہ کوئی بات کرتے ہیں تو وہ پارٹی کی نمائندگی نہیں ہوگی۔ن لیگ کے کروڑوں ممبر ہیں۔ہماری پارٹی کسی کے بارے میں گھٹیا بات نہیں کرتی۔انہوں نے کہا طلال چوہدری کی کوئی حیثیت نہیں ،وہ پارٹی کی نمائندگی نہیں کرتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…