بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

کترینہ اور وکی کا ولیمہ کورونا کی نذر ہو گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے ولیمے کی تقریب عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے جنوری تک ملتوی ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی ان دنوں

اپنے ولیمے کی تقریب کی تاریخ طے کرنے میں مصروف ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ بالی ووڈ کی اس نئی نویلی جوڑی نے آئندہ ہفتے اپنے ولیمے کی تقریب کا انعقاد کرنا تھا لیکن عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اس جوڑی کو ولیمہ جنوری تک ملتوی ہوگیا ہے۔اس جوڑی کے ایک قریبی ذرائع نے بتایا کہ ‘وکی اور کترینہ کے استقبالیہ کے مہمانوں کی فہرست وسیع ہے اور اس میں کچھ وی آئی پیز اور دیگر مہمانوں کے نام ہیں، کترینہ اور وکی کورونا وائرس کی وجہہ سے بہت محتاط ہیں کیونکہ وہ کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتے ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا کہ جوڑے نے راجستھان میں اپنی شادی کے مقام سے ممبئی واپسی پر بھی کورونا وائرس ٹیسٹ کروانا یقینی بنایا۔ کترینہ اور وکی نے گزشتہ ہفتے محدود تعداد میں مہمانوں کے ساتھ ایک شاندار اور شاہانہ شادی کی تقریب میں شادی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…