بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر ملکی سرمایہ کاری میں12فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

datetime 17  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)رواں مالی سال کے پانچ ماہ کے دوران ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں12فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پانچ ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری12.3فیصد اضافہ سے 79کروڑ80لاکھ ڈالرز کی

سطح پر رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 71 کروڑ ڈالرز رہی تھی ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر 2021 کے دوران مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 3 کروڑ 18 لاکھ ڈالرز رہی جبکہ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 13 کروڑ 57 لاکھ ڈالرز رہا اور اس دوران پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے 8 کروڑ 49 لاکھ ڈالرز کا انخلاء ہوا۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جولائی تا نومبر مجموعی سرمایہ کاری 46 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 26 کروڑ 34 لاکھ ڈالرز رہی تھی، جولائی تا نومبر پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے 26 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز کا انخلاء ہوا جبکہ غیرملکی پبلک انوسٹمنٹ سے 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کا انخلاء ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…