بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

آزاد کشمیر کے کھلاڑیوں کا اعزاز ، پاکستان کی تین کرکٹ فرنچائز نے آزاد کشمیر کے تین کھلاڑیوں کو خرید لیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2021 |

راولاکوٹ (آن لائن)آزاد کشمیر کے کھلاڑیوں کا اعزاز پی۔ایس۔ایل کے لیے پونچھ کے دو کھلاڑیوں سمیت آزاد کشمیر سے تین کھلاڑیوں کو پاکستان کی تین کرکٹ فرنچائز نے اگلے ماہ ہونے والے پی۔ایس۔ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے خرید لیا ۔راولاکوٹ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سلمان ارشاد جن کا انتخاب لاہور قلندر نے کیا تھا اور وہ آزاد کشمیر کے پہلے کھلاڑی تھے جو پی۔ایس۔ایل کھیلے

اس مرتبہ سلمان ارشاد پشاور زلمی کی طرف سے کھیلیں گے ۔پونچھ کے علاقے دھیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے روحیل نذیر اس دفعہ کراچی کنگز کی طرف سے کھیلیں گے وہ پاکستان جونیئر ورلڈ کپ بھی کھیل چکے ہیں چند ماہ قبل آزاد کشمیر کرکٹ لیگ میں راولاکوٹ کی طرف سے کھیل کر تہلکہ مچانے والے چک سواری میرپور کے محمد زمان اس دفعہ لاہور قلندر کی طرف سے کھیلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…