بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

شعیب اختر کی بچے کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کی بچے کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تصویر شیئر جس میں وہ بچے کے ہمراہ ساحل پر موجود ہیں۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب اختر میدان میں جس طرح وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے تھے انہوں نے وہی انداز اپنایا ہوا ہے ،ان کے

ساتھ ساحل پر موجود بچہ بھی وہی انداز اپنائے ہوئے ہے۔سابق اسپیڈ اسٹار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’نہیں اْڑنا سکھائیں اور پھر اڑنے دیں اسی کے لیے ہم یہاں ہیں۔شعیب اختر نے یہ واضح نہیں کیا کہ تصویر میں موجود بچہ ان کا بیٹا ہے یا یہ کسی اشتہار کی تصویر ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین بچے کو ان کا بیٹا ہی کہہ رہے ہیں۔ایک صارف نے لکھا کہ شعیب بھائی بیٹے کو بھی فاسٹ بولر بنا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…