بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے تعمیراتی مٹیریل کے ریٹس میں مزید اضافہ کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے تعمیراتی مٹیریل میں مزید 17 فیصد تک اضافہ کردیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے نئے تعمیراتی مٹیریل کے ریٹس جاری کردیے ہیں،

اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ پنجاب حکومت نے کنٹریکٹرز کی سفارشات پر تعمیراتی میٹریل کے متعلق نظر ثانی کی ہے۔ پنجاب حکومت نے سرکاری سطح پر نئے ریٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیمنٹ کے بیگ کی قیمت سرکاری سطح پر 120 روپے بڑھا دی گئی ہے، سرکاری سطح پر وائٹ سیمنٹ کے بیگ کی قیمت 1350 روپے مقرر کی گئی ہے۔سٹیل کی قیمت سرکاری سطح پر 125 سے 150 روپے کلو کردگئی ہے، فرسٹ کلاس اینٹ کی قیمت میں 500 روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ دیگر تعمیراتی میٹریل کی قیمتیں بھی پچھلے نوٹیفکیشن کی نسبت 16 فیصد بڑھادی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…