اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

کرپشن کیس کے چالان میں ہوشربا انکشافات شہباز شریف کا بچنا مشکل ہے ‘تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(ا ین این آئی) معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے کرپشن کیس کے چالان میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ، اس کیس میں شہباز شریف کے بچنے کے چانسز صفر ہیں۔معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

اپنے بیان میں کہا کہ اور رسیدیں مل گئیں ، شہبازشریف کے کرپشن کیس کے چالان میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے کہ کس طرح گجرات کی خوبصورتی کے لیے اورنگزیب کو ٹھیکہ دیا ، اورنگزیب بٹ سے 50 لاکھ بطوررشوت بے نامی اکائونٹ میں وصول کیے، رشوت وصولی کے اب ثبوت بھی موجود ہیں اور بٹ مان چکے ہیں کہ پیسہ انہوں نے دیا۔ڈاکٹرشہبازگل نے کہاکہ کیس میں شہباز شریف کے بچنے کے چانسز صفر ہیں، ایک ایک ٹرانزیکشن تمام ثبوتوں کے ساتھ چالان کا حصہ ہے۔معاون خصوصی نے مزید کہا کہ کوئی ٹھیکے دار چھوڑا اور نہ موچی نائی مالی کلرک چوکیدار، سب کو اپنی لوٹ مار کے لیے استعمال کیاگیا، اس قدر لوٹ مار کی اب عدالت میں سوائے کہانیاں سنانے کیاورجواب نہیں۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…