بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

اوکاڑہ ،لڑکی کو چھیڑنے پر جھگڑے کے بعد ملزم نے شادی کے روز ٹریکٹر لڑکی کے گھر پر چڑھا دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2021 |

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں لڑکی کو چھیڑنے پر جھگڑے کے بعد ملزم نے شادی کے روز ٹریکٹر لڑکی کے گھر پر چڑھا دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نعیم نے چند روز قبل اللہ یار نامی شخص کی بیٹی کے ساتھ چھیڑ خانی کی تھی، اللہ یار کے منع کرنے پر دونوں میں جھگڑا ہو گیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے لڑکی کی شادی کے روز ٹریکٹر لڑکی کے گھر سے ٹکرا دیا، گھر کی دیوار گرنے سے شادی کی تقریب میں شریک ایک خاتون جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔صدر دیپالپور پولیس نے ملزم نعیم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دئیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…